زندگی کے ہر موڑ پر اللہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے، چاہے ہم اسے محسوس کریں یا نہ کریں۔ جب سب راستے بند ہو جائیں، تب ایک ہی در کھلا رہتا ہے — رب کا در۔ وہ در جہاں نہ تمہیں انکار سننا پڑے گا، نہ نظر انداز کیا جائے گا۔ وہ تمہیں سنبھالے گا، گرنے نہیں دے گا، اور تمہیں تمہاری طاقت سے زیادہ کبھی آزمائے گا نہیں۔ بس یقین رکھو، تمہارا رب تمہیں بھول نہیں گیا۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️