"اور میری ک" /> "اور میری ک"/>
قرآن: "وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ"
"اور میری کامیابی صرف اللہ کی مدد سے ہے۔" (سورۃ ہود 11:88)
❤️حدیث❤️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اگر تم اللہ پر بھروسہ کرو جیسے بھروسہ کرنے کا حق ہے، تو وہ تمہیں ایسے رزق دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے، جو صبح خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو بھرے پیٹ لوٹتے ہیں۔" (ترمذی)
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️