¡Sorpréndeme!
حدیثِ قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
2025-04-12
2
Dailymotion
حدیثِ قدسی میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے میرے بندے
Videos relacionados
رمضان المبارک وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنی سب سے بڑی نعمت، قرآن کریم نازل فرمایا۔قران عظیم الشان ہدایت ہے ۔ قران کی بہت کثرت سے تلاوت کریں ۔ کم از کم رمضان میں روزانہ ایک پارہ تو ضرور پڑھیں ۔ اللہ فرماتا ہے “رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن
بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے، اس لیے دعا کریں، کیونکہ جو آپ کو ناممکن لگتا ہے، وہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں۔ بس اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھیں، وہ چاہے تو آپ کی زندگی پل بھر میں سنوار سکتا ہے۔ ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے نہ مستقبل کا خوف ۔ صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے اللہ تعالی وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ اللہ کریم وہ دیتا ہے جو ہمارے لئیے اچھا ہوتا ہے۔ #سبحان__الله__وبحمد
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پہ آتا ہے اگر دل میں 'Negativity' ہے تو زبان سے'Negative feelings' آئیں گی اور اگر دل میں' Positivity ' ہے تو ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا ہو گا
👌بہترین انسان وہ ہے جو اپنی کامیابی کے زمانے میں اللّٰہ تعالٰی کا شُکر گزار ہو اور مصیبت کے وقت صبر اختیار کرے اور چلتے پھرتے، اُٹھتے بیٹھتے، لیٹتے ہوئے اللّٰہ کے ذِکر میں مشغول رہے۔۔ اللّٰہ پاک سے دُعا ہے کہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی رحمتوں، برکتوں
زندگی کا ہر لمحہ ہمیں اس امر کی یاد دلاتا ہے کہ دنیا ایک فانی جگہ ہے اور ہمارا اصل گھر آخرت میں ہے۔ جو موت کی تیاری کر لیتا ہے، وہی اصل کامیاب انسان ہے۔ قبر کی تنگی سے بچنے کا واحد راستہ، دنیا کی زندگی میں اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنا ہے۔ آخرت کی تیاری
اللہ کے نبیٌ نے فرمایا""اگر تم اللہ تعالی پر ایسے ہی توکل کرو جیسا کہ رب پر توکل کرنے کا حق ہے تو وہ تم کو ایسے رزق دے گا جیسے پرندوں کو دیتا ہے،وہ صُبح میں خالی پیٹ نکلتے ہیں اور شام کو پیٹ بھر کر لوٹتے ہیں۔💯
بندہ جہاں بھی کوئی نیک عمل کرتا ہے اللہ تعالی اس کو قبول کر لیتا ہے حدیث مبارک
رسول کریم ﷺ نے ارشاد فر مایا : *اللہ تعالی اس بندے سے خوش ہوتا ہے جو کچھ کھانے یا پینے کے بعد "الحمد للہ" کہتا ہے۔* [صحیح مسلم ،حدیث:۲۷۲۴ ]
💞ھمارےپیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا"جب مؤذن کی اذان سنو ہو تم بھی وہی کہو جو موذن کہتا ہے پھر مجھ پر درود پڑھو کیونکہ جو کوئی مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے اللہ تعالی اس پر اپنی دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اس کے بعد اللہ تعالی سے میرے وسیلے سے