*اللہ تعالی اس بندے سے �" /> *اللہ تعالی اس بندے سے �"/>
رسول کریم ﷺ نے ارشاد فر مایا :*اللہ تعالی اس بندے سے خوش ہوتا ہے جو کچھ کھانے یا پینے کے بعد "الحمد للہ" کہتا ہے۔*[صحیح مسلم ،حدیث:۲۷۲۴ ]