دوسرا کلمہ، کلمۂ شہادت ہے:
اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ❣️❣️
ترجمہ:"میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔"
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#کلمہ_شہادت
#دوسرا_کلمہ
#اشھد_ان_لا_الہ_الا_اللہ
#محمد_رسول_اللہ
#اسلامی_تعلیمات
#ایمان
#کلمہ
#اللہ_اکبر
#اسلام
#قرآن
#دعا