¡Sorpréndeme!

افغانستان میں ٹی ٹی پی اور القاعدہ کی سرگرمیاں تیز، روس-یوکرین جنگ بندی میں سعودی عرب کا کردار

2025-03-12 2 Dailymotion

افغانستان میں دہشت گرد تنظیمیں ٹی ٹی پی اور القاعدہ ایک بار پھر متحرک ہوگئی ہیں، جس سے خطے کی سیکیورٹی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب، روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لیے سعودی عرب نے اہم سفارتی کردار ادا کرنا شروع کر دیا ہے۔ کیا یہ پیشرفت عالمی استحکام کے لیے مثبت ثابت ہوگی؟ مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں