پاکستان میں تعلیم کیلئےمیڈیا اور لیڈرشپ کا کردار۔۔ ایک ٹی وی پروگرام" مارننگ ود بابر علی" میں گفتگو۔
2015-01-15 7 Dailymotion
پاکستان میں تعلیم عام کرنے اور شرح خواندگی بڑھانے کیلئے میڈیا کا بہت اھم کردار ھے،اور اورسیز پاکستانی اس بارے بہت سنجیدہ ھیں فقط لیڈرشپ کا خلوص درکار ھے۔