جعفر ایکسپریس سے بازیاب ہوکر آنے والے شہری نے ساری داستان سنا دی
دھماکے اور فائرنگ کے بعد ہر طرف چیخ و پکار شروع ہوگئ، ہم نیچے لیٹ گئے، پھر انھوں نے ہمیں ٹرین سے نیچے اتار لیا،
میرے ساتھ میری بیوی بچے تھے، انھوں نے مجھے اور میری فیملی کو چھوڑ دیا اور کہا کہ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا اور سیدھے چلتے جاو، اگر پیچھے مڑ کر دیکھا تو ہم مار دیں گے
پھر ہم وہاں سے بھاگ کر آگئے اور باقیوں کو وہ ساتھ لے گئے