قرآن آقا ﷺ کا چہرہ بتا ؟
قر�" /> قرآن آقا ﷺ کا چہرہ بتا ؟
قر�"/>
¡Sorpréndeme!

میں نے قرآن سے پوچھا !! قرآن آقا ﷺ کا چہرہ بتا ؟ قرآن کہتا ہے " ("وَالّضُحَی") میں نے قرآن سے پوچھا !! قرآن آقا ﷺ کی زلفیں بتا ؟ قرآن کہتا ہے ("وَالَّلیُلِ إِِ ذَا سَجَی") میں نے قرآن سے پوچھا !! قرآن آقا ﷺ کے دانت بتا ؟ ("یا سین") میں نے قرآن سے پوچھا

2025-03-25 1 Dailymotion

میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کا چہرہ بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("وَالّضُحَی")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کی زلفیں بتا ؟
قرآن کہتا ہے
("وَالَّلیُلِ إِِ ذَا سَجَی")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کے دانت بتا ؟
("یا سین")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کے لب بتا؟
قرآن کہتا ہے "
("ولِسَانًا وَّ شَفَتَیِن")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا کا سینہ بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("أَلَمُہ نَشرَحُ لکَ صَدُرَکَ")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کا ذکر بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("وَرَفُعنَا لَکَ ذِکُرَکَ")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کی یتیمی بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("أَلَمُہ یَجِدُكَ یَتیِمًا فآوَی")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کی نبوت بتا ؟
قرآن کہتا ہے"
("یٰآَیُّ ھَا النَّبِیُّ")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کی رسالت بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("یٰآَیُّھَاالرَّسُوُل")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کی کملی بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("یَآیُّھَا المُذّمل")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا کی چادر بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("یَآیُّھَاالمُدَّثِِّرُ")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کی صفات بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("مُبَشّرًا ")
("نَذِیرًا")
("وَّدَاعِیًاالَیِ اللہِ")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا کی نبوت بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
"مَاکَانَ مُحَمَّدُٗ اَبَآ اَحَدٍ مِّن رِِّجَالِکُم ولَِٰکن رَّسُولَ اللہِ وَخَاتَمَ النّٰبِیّٖنَ"
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کا اخلاق بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیُمٍ")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کی باتیں بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("مَایَنطِقُ عَنِ الھَوٰی")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کا زمانہ بتا؟
قرآن کہتا ہے "
("وَالعَصِرِ")
میں نے قرآن سے پوچھا !!
قرآن آقا ﷺ کا یار بتا ؟
قرآن کہتا ہے "
("اُولۤٸِٰکَ عَلٰی ہُدًی مِِّن رَّبّھِم وَاُولۤٸِٰکَ ہُمُ المُفلِحُونَ")
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️