امریکی وزیر خارجہ کا پہلا دورہٴ پاکستان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ واشنگٹن کے تحقیقی ادارے، ’سنٹر فار سٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز‘ میں بات کرتے ہوئے، ریکس ٹلرسن نے پاکستان، بھارت اور افغانستان سے متعلق امریکی پالیسی مزید واضح کی۔ آئیے دیکھتے ہیں۔