¡Sorpréndeme!

ہوائی میں آتش فشاں سے لاوا اُبل پڑا

2017-09-22 60 Dailymotion

ہوائی کے بِگ آئی لینڈ میں گزشتہ ہفتے کیلوئی آتش فشاں پہاڑ سے مائع حالت میں لاوا اُبل پڑا۔ کیلوئی آتش فشاں پہاڑ 1983 سے مسلسل لاوا اُگلتا آیا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں ہے۔