مداواآرگنائزیشن فارہیومن ویلفیئر پاکستان کا واحد فلاحی ادارہ ہے جو عام بے گھر پاکستانی خاندانوں کو خوبصورت تیار گھر بلامعاوضہ فراہم کرتا ہے ۔