¡Sorpréndeme!

کراچی میں اینٹی جہیز موومنٹ کے تحت دوسری جہیز لیس شادی

2013-03-09 180 Dailymotion

اینٹی جہیز موومنٹ پاکستان مداوا آرگنائزیشن فار ہیومن ویلفیئر کی اصلاحی تحریک ہے جو معاشرے کے بدترین ناسور طلب جہیز کیخلاف برسرِپیکار ہے ۔اینٹی جہیز موومنٹ کے تحت جہیز لیس شادیوں کو سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس کے تحت ایسے غریب جوڑوں کے نکاح کا بندوبست کیا جاتا ہے جو مداوا آرگنائزیشن کی پالیسی کے تحت جہیز لینے اور دینے کے فیشن سے انکار کرتے ہیں ۔