¡Sorpréndeme!

'مجھے انصاف دو جناب آج میں ہار گیا ہوں...'; خودکشی کرنے سے پہلے نوجوان نے جج کو مخاطب کرکے 3 صفحات پر مشتمل خودکشی نوٹ لکھا

2025-05-29 8 Dailymotion

غازی آباد کے لونی میں نوجوان نے بلیک میلنگ سے تنگ آکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔