28 مئ 1998 یوم تکبیر !!!
آج کے دن پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا ۔اس تاریخی سفر میں اپنی خداداد صلاحیت کا مظاہرہ کرنے والے پاکستان اٹامک انرجی کمشن کے انجنیرز , ورکرز ،محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ تحسين پیش کرتے ہیں۔ڈاکٹر صاحب کا لکھا ہوا شعر جسے پڑھ کر آنکھیں نم ہو گئیں اور دل احساس ندامت کے بوجھ میں دب گیا۔
گزر تو خیرگئی ہے تری حیات قدیر
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے.
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#28mayyoumetakber
#DrAbdulQadeerKhan
#PakistanAtomicPower
#elegantschoolsystem