اترپردیش میں پولیس نے بغیر اجازت مسجد کی تعمیر کے خلاف کارروائی کرکے مسجد کو سیل کردیا۔ دو لوگوں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔