¡Sorpréndeme!

لوگوں نے مردہ سمجھ کر چھوڑ دیا، انکیتا فرشتے کی طرح آئی اور اسے سی پی آر دیا، پھر وہ سانس لینے لگا، دیکھیں ویڈیو

2025-05-23 73 Dailymotion

کرنال کی انکیتا نے ایک نوجوان کوسی پی آر دیا جو سڑک کے کنارے پڑا تھا۔لوگوں نےیہ سوچ کرچھوڑ دیا تھا کہ وہ مر گیاہے۔