وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل میں کروڑوں روپئے کے ترقیاتی پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھا اور نقاب کشائی کی
2025-05-21 0 Dailymotion
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے نے صفاپورہ جاکر انجینئرنگ کالج میں سائنس بلاک کا اور واحد پورہ میں ویٹرنری ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔