ضلع کولگام میں ہر سال مئی میں سینکڑوں مقامی لوگ پانزتھ ناگ میں مچھلیاں پکڑتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ چشمے کی بھرپور صفائی بھی کرتےہیں۔