¡Sorpréndeme!

پانزتھ علاقہ میں روایتی فشنگ فیسٹیول کا انعقاد، تاریخی چشمہ کی بڑے پیمانے پر صفائی

2025-05-18 10 Dailymotion

ضلع کولگام میں ہر سال مئی میں سینکڑوں مقامی لوگ پانزتھ ناگ میں مچھلیاں پکڑتے ہیں۔ اس کے ساتھ چشمے کی بھرپور صفائی بھی کرتےہیں۔