ایم ایل اے اوڑی ڈاکٹر سجاد شفیع نے اوڑی کا دورہ کیا، جہاں نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے ان کا خصوصی انٹرویو کیا۔