¡Sorpréndeme!

حیدرآباد: چارمینار کے قریب عمارت میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی، 16 افراد ہلاک

2025-05-18 28 Dailymotion

گلزار حوض کی ایک عمارت میں آگ کی واردات میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ آتشزدگی واقعہ میں دیگر متعدد لوگ زخمی ہوئے۔