گلزار حوض کی ایک عمارت میں آگ کی واردات میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ آتشزدگی واقعہ میں دیگر متعدد لوگ زخمی ہوئے۔