¡Sorpréndeme!
67:23 کہو کہ وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے لیے کان اور بصارت اور دل بنائے، تم بہت کم شکر گزار ہو۔
2025-05-17
0
Dailymotion
Videos relacionados
ہو سکتا ہے ساری دنیا تمہیں دُکھ دیں اور ایک شخص تمہیں خوش کردے یہ وہی شخص ہے جو ایک روز تمہیں دُکھ دے گااور ساری دنیا تمہیں خوش نہیں کر سکے گی°
لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرو✅۔۔تاکہ تمہارا "رب" تمہارے لئے آسانیاں پیدا کرے۔✅ درگزر کرنا سیکھو کیونکہ تم بھی اپنے پرودگار سے یہی اُمید کرتے ھو۔ معافی سے بڑا کوئی اچھا عمل نہیں ھے✅ تم لوگوں کو معاف کرو تاکہ "اللہ" تمہیں معاف کرے۔ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
اللہ تعالی نے دو قومیں پیدا کیے ہیں. ایک انسان بنائے اور ایک پٹھان بنائے. ....عمران خان
وہی ہے جس نے موت اور زندگی کو اس لیے پیدا کیا کہ تم میں سے کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ غالب اور بخشنے والا ہے
👌بہترین انسان وہ ہے جو اپنی کامیابی کے زمانے میں اللّٰہ تعالٰی کا شُکر گزار ہو اور مصیبت کے وقت صبر اختیار کرے اور چلتے پھرتے، اُٹھتے بیٹھتے، لیٹتے ہوئے اللّٰہ کے ذِکر میں مشغول رہے۔۔ اللّٰہ پاک سے دُعا ہے کہ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو اپنی رحمتوں، برکتوں
67:2 (وہ) جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون اچھے عمل کرتا ہے اور وہ غالب اور بخشنے والا ہے۔
67:15 وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو سنوارا ہے، پس تم اس کی ڈھلوانوں پر چلو اور اس کا رزق کھاؤ، اور اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے۔
اجنبی نے آگے بڑھ کر اُس کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور بولا سُنو بشر بن حارث ! خالقِ ارضِ وسما نے مجھے کہا ہے کہ میرے دوست بشر بن حارث کو میرا سلام عرض کرنا اور کہنا جو عزت تم نے میرے نام کو دی تھی وہی عزت رہتی دنیا تک تمہارے نام کو ملے گی "
وہی ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو ہموار کیا، پس تم اس کے علاقوں میں چلو پھرو اور اس کے رزق میں سے کھاؤ۔ اور اسی کی طرف سب کا جی اٹھنا ہے
67:24 کہو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا ہے اور اسی کی طرف تم جمع کیے جاؤ گے۔