میرواعظ نے کہاکہ دنیا کی نظروں میں کشمیر ایٹمی فلیش پوائنٹ ہے جوکسی بھی وقت پھٹ سکتاہے لیکن ہند پاک کےلئے ایک زمینی تنازع ہے۔