¡Sorpréndeme!

پندرہ سال، چار کروڑ روپے، پھر بھی اریگیشن اسکیم نا مکمل

2025-05-14 71 Dailymotion

پلوامہ ضلع کی چکورا لفٹ ایریگیشن اسکیم 15 سال میں بھی مکمل نہ ہو سکی۔ کسانوں کو سینچائی میں مشکلات درپیش۔