¡Sorpréndeme!

بہرائچ میں سید سالار مسعود غازی کے مزار پر زائرین کو روکنے کے لیے 10 اضلاع کی فورسز تعینات

2025-05-13 1 Dailymotion

ضلعی انتظامیہ نے اردگرد کے اضلاع کی انتظامیہ کو خط لکھ دیا ہے۔ اس کے علاوہ بہرائچ میں مختلف مقامات پر رکاوٹیں لگائی گئی ہیں۔