¡Sorpréndeme!

پہلگام واقعہ کے بعد ریبٹ گرل کی روزی متاثر، پہلگام میں روبینہ خرگوش لے کر سیاحوں کی منتظر

2025-05-12 28 Dailymotion

جموں وکشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد معاشی طور پر سیاحت پر منحصر لوگ کافی پریشان ہیں۔