¡Sorpréndeme!

اگر کامیابی چاہتے ہو تو یہ قرآن کا حکم ضرور سنو! - ہر مسلمان کو جاننا چاہیے

2025-05-10 1 Dailymotion

یہ پیغام اُن سب مسلمانوں کے لیے ہے جو زندگی میں مشکلات، خوف یا دشمنوں کا سامنا کر رہے ہیں!
قرآن ہمیں سکھاتا ہے کہ کامیابی صرف اللہ کی یاد اور ثابت قدمی میں ہے۔
اے ایمان والو! یہ پیغام تمہارے دل کو بدل دے گا اور ایمان کو تازہ کر دے گا۔
ابھی ویڈیو دیکھیں اور اللہ کے اس حکم کو سمجھیں — کامیابی آپ کا مقدر بن جائے گی، ان شاء اللہ۔

اگر آپ دین سے محبت رکھتے ہیں، ایمان افروز پیغامات سننا چاہتے ہیں اور دل کو سکون دینا چاہتے ہیں
تو میرے چینل کو فالو ضرور کریں تاکہ روزانہ ایسے ہی روحانی پیغامات حاصل کریں۔

ابھی ویڈیو دیکھیں، دل سے سنیں، اور آگے شئیر کریں۔