اے مالک الملک ہمارے وطن عزیز پاکستان اور افواج پاکستان کی حفاظت فرما، یااللہ میرے وطن کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت فرما۔ امت مسلمہ اور میرے وطن کو ہنود ، یہود ، نصاریٰ کے ناپاک عزائم سے محفوظ رکھنا۔ یااللہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا دے، اسے ہمیشہ شاد و آباد رکھنا اس پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما،جو لوگ بھی اس ملک و قوم کے مفادات کو نقصان پہنچاتے رہے ہیں اور پہنچا رہے ہیں۔۔۔ اللہ تعالیٰ انہیں دنیا و آخرت میں ذلیل وخوار اور رسوا کرنا...!!!
آمین ثم آمین
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#namaz_is_the_best_key_of_success