ایل او سی پر بچوں کی ہلاکتوں پر محبوبہ مفتی پریس کانفرنس میں رو پڑی اور بھارت پاکستان سے امن قائم کرنے کی اپیل کی۔