¡Sorpréndeme!

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک معطل

2025-05-08 4 Dailymotion

رامبن ضلع کے تریشول موڑ اور سیری چمبہ میں ہائی وے پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ پر ٹریفک کو معطل کر دیا گیا ہے۔