کشمیر گھومنے آئے سیاحوں نے آپریشن سندور کا خیر مقدم کیا ہے تاہم انھوں نے مسئلہ کے حل کے لیے بات چیت پر زور دیا۔