تمام پاکستانی ایک قوم ایک جسم بن کر پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں
2025-05-07 0 Dailymotion
بھارتی فوجی جارحیت ایک مذموم عمل ہے، ہندوانہ سوچ ہمیشہ سے اس کی عکاس ہے۔ ہم ان نقصان سے نہ گھبرائے ہیں اور نہ کبھی ہمت ہاریں گے بلکہ ہماری افواج اس کا منہ توڑ جواب دیں گی