جموں و کشمیر میں پہلگام حملہ کے بعد تاجر پیشہ افراد بھی پریشان ہیں۔ لیتہ پورہ میں واقع زعفران مارکیٹ میں خاموشی چھائی ہوئی ہے۔