دو نابینا بہنوں نے اننت ناگ کے دیہی علاقے سے بارہویں جماعت میں کامیابی حاصل کر کے حوصلے کی نئی مثال قائم کی۔