پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد، جموں کے سرحدی اسکولوں میں بچوں کو جنگ جیسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تربیت دی جانے لگی ہے۔