¡Sorpréndeme!

حضرت عبداﷲ ابنِ عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ''مزدور کو اُس کی مزدوری اُس کے پسینے کے خشک ہونے سے پہلے ادا کردو۔'' اِسلام نے مزدور و مالکان کے حقوق و فرائض کو بھی واضح طور پر بیان کردیا ہے اور ہر ایک کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنے فرائض کی اد

2025-05-02 1 Dailymotion

حضرت عبداﷲ ابنِ عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ''مزدور کو اُس کی مزدوری اُس کے پسینے کے خشک ہونے سے پہلے ادا کردو۔'' اِسلام نے مزدور و مالکان کے حقوق و فرائض کو بھی واضح طور پر بیان کردیا ہے اور ہر ایک کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں ذرا برابر بھی کوتاہی نہ کریں؛
مزدور ڈے صرف ایک دن منانے کا نام نہی بلکہ ھمیں یہ پیغام دیتی ھے کے مزدور کو اپنی اجرت ٹائم پر دینا ھم سب کی اجتماعی زمہ داری ھے کیونکہ مزدور دن کو کما کر رات کو بچوں کو کھلاتا ھے
جسکے نام پر چھٹی ھوگی خود وہ کام پر جائگا۔
اج میرے دیس میں یوم مزدور منایا جارہاہے۔
😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪😪
#LaborDay2025 #مزدورڈے