این سی کے سینئر رہنما اعجاز جان کی خصوصی گفتگو، پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت، کشمیریوں کے ساتھ ناروا سلوک پر افسوس کا اظہار
2025-04-28 4 Dailymotion
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے باشندوں کو ملک میں مختلف ریاستوں سے نکلنے کے لیے کہا جانا انتہائی افسوسناک ہے-