¡Sorpréndeme!

عسکریت پسندوں کے ساتھ ہمدردی ملک کے مفاد میں نہیں: آر ایس پٹھانیا کا ای ٹی وی بھارت کو انٹرویو

2025-04-28 5 Dailymotion

BJP لیڈر آر ایس پٹھانیا نے کہا،بات چیت اور عسکریت پسندی ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔عسکریت پسندوں کے ساتھ ہمدردی ملک کے مفاد میں نہیں۔