کپواڑہ میں نامعلوم بندوق بردار کی گولی سے شہری ہلاک۔ MLA خورشید احمد نے لنگیٹ خاندان سے تعزیت کی۔ ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔