¡Sorpréndeme!

این آئی اے نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی جانچ کا آغاز کردیا

2025-04-27 8 Dailymotion

جموں وکشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات کی جارہی ہے۔ اس میں تمام پہلوؤں سے غور کیا جا رہا ہے۔