پلوامہ میں عسکریت پسند کے مکان کو دھماکے میں تباہ کیا گیا جس میں بلال کی شادی کا خواب بھی دفن ہو گیا۔