آٹو ڈرائیور اشفاق احمد کی بیٹی ادیبہ انعم ضلع پریشد اردو اسکول کی طالبہ ہیں۔ ان کا تعلیمی سفر آسان نہیں رہا۔