جاوید بٹ کی دعوت پر ضلع بھر کے تاجروں کا نمائندہ اکٹھ 26 اپریل شٹر ڈاون ھڑتال کا اعلان فلس طینیوں سے اظہار یک جہتی میں تاجر رھنما بازی لے گئے تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں