میرواعظ نے ایک ماہ بعد دیا جامع مسجد سرینگر میں خطبہ دیا، پہلگام حملہ پر شدید ردعمل، عادل حسین کو خراج
2025-04-25 7 Dailymotion
میرواعظ عمر فاروق نے نماز جمعہ سے قبل خطاب کرتے ہوئے پہلگام حملہ پر افسوس کا اظہار کیا اور دل دہلادینے والا سانحہ قرار دیا۔