ڈپٹی چیف منسٹر سریندر چودھری نے واضح کیا کہ پہلگام حملے سے امرناتھ یاترا کا طے شدہ شیڈول متاثر نہیں ہوگا۔