پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد بائسرن وادی ماتم کناں ہے، زندگی تھم گئی ہے اور قتل عام کے نشانات ہر جگہ بکھرے پڑے ہیں۔