¡Sorpréndeme!

پہلگام حملہ: جامعہ ہمدرد نے بھی کی مذمت، شاہی امام جامع مسجد دہلی کا اظہار افسوس، تاجروں کا دہلی بند کا اعلان

2025-04-24 10 Dailymotion

جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی۔