پہلگام حملہ کے بعد کشمیر میں اضطرابی صورتحال دیکھنے کو ملی، مختلف علاقوں میں پرامن بند مناتے ہوئے غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔